64۔ گمراہی کا ڈر

اَمْسِكْ عَنْ طَرِيقٍ اِذَا خِفْتَ ضَلَالَتَهٗ۔ (نہج ابلاغہ وصیت ۳۱) جس راہ میں بھٹک جانے کا اندیشہ ہو اس راہ میں قدم نہ اٹھاؤ۔ انسان کو زندگی کے کمال کے سفر میں جیسے وسائل کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح اس کے لیے رکاوٹوں سے آگاہ ہونا بھی لازمی ہے۔ رکاوٹیں کبھی واضح ہوتی ہیں … 64۔ گمراہی کا ڈر پڑھنا جاری رکھیں